محمد طاہر گزشتہ 10 سالوں سے ترجمے کے میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شوسولوجی میں ماسٹر کرنے کے بعد سے ہی ریسرچ مضمون نگاری اور ترجمے کے میدان میں سرگرم عمل رہے ہیں۔ گزشتہ طویل مدت سے علم نجوم کی دنیا میں سب سے سٹیک ویدک علم نجوم کی اردو میں نمائندگی کررہے ہیں۔ آپ دیگر کئی زبانوں مثلاً ہندی انگریزی کے ساتھ ساتھ عربی زبان میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔